Skip to content
urdu blog, urdu blogging, urdu blogging course, urdu blogger theme free download, urdu blog adsense approval, urdu blogger, urdu blog writing, urdu blog earning, mrbeast urdu blog, alina urdu blog, elena urdu blog, bts urdu blog, safa urdu blog, urdu notebook blog, blogger from pakistan, blog pakistani, pakistani bloggers in turkey, pakistani news blogger, tayyab javed vlogs, blogging urdu, shifa daily vlogging, ramzan blogging, islamabad family vlog, bloggers in islamabad, istanbul pakistan vlog, blogger shaheen, blogger pakistan, blogging hisham sarwar, pakistani vlogger in istanbul, hooria vlog, does blogger pay you, blogger turkish, blogger kurdish, write blog on blogger, blog on pakistan, urdu vlogs germany, urdu vlog, blogger afridi, blogger masud, 100 blog posts, 300 uc, 7 series pakistan, 7 ka block, first income from blogging, 8 urdu
Menu
  • Privacy Policy
  • Sample Page
Menu

Baalon ka khayal kam budget main kesay rekhain|PCOS/ PCOD se hair loss ka ilaaj

Posted on July 18, 2025July 16, 2025 by admin

کچھ بالوں کے بارے میں۔

سب سے پہلی بات۔ کوئی بھی شیمپو کوئی بھی صابن بالوں کو ٹھیک نہیں کر سکتااگر آپکی صحت کمزور ہے۔ PCOS یاPCOD ہے تو بہن سب سے پہلے اسکا علاج کرو۔ اب نیچے والے مشورے انکے لیئے جن کو کوئی بیماری نہیں۔

بال خشک اور روکھے ہو رہے ہیں

آپ میں وٹامن ڈی اور کیلشیئم کی کمی ہے۔ وٹامن اے بھی بالوں اور جلد کے مسائل کیلئے اچھا ہے۔ سو سب سے پہلے تو اچھا سا سپلیمنٹ لینا شروع کرو۔ پاکستان میں ہر پانچ میں سے ایک خاتون کم از کم وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہے کیوں؟ کیونکہ آپ کھاتی پیتی نہیں ہیں اور گھر میں بھی بند رہتی ہیں۔ ہوسکے تو ڈاکٹر سے مشورہ لےلو اب ڈاکٹر جو سپلیمنٹ لکھ کر دے اسکے اجزاء کرو گوگل اور انہی اجزاء کا سستا سپلیمنٹ لے لو میں ایسا ہی کرتی ڈاکٹر کے تجویز کردہ پانچ ہزار کے سپلیمنٹ کون خریدے؟

1:D phlox vitamin D supplement

https://phloxpharma.com/products/d-phlox…

2: Maca Vit vitamin supplement

https://shaiganhealthcare.com/…/maca-vit-women…

سب سے بہتر تو یہی ہے کھا پی کر صحت بنائو۔ آم کا موسم ہے آم بہترین پھل ہے کیلشئیم کی کمی دور کرنے کیلئے۔ سو آم کھائو دل بھر کر۔ شیکس سے پرہیز کرنا وہ بےکار ہوتے ہیں۔

بال گر رہے ہیں تو Biotin کی کمی ہوسکتی ہے۔ ایسا سپلیمنٹ لو جس میں biotin موجود ہو مگر ڈاکٹر سے پوچھ لو کہ بائوٹن کی کمی ہے بھی کہ نہیں۔

شمیپو جس میں بائوٹن ہو

3:Bio Tin shampoo available on daraz

Hey come check out this great beauty product!

Product Name: OGX Biotin & Collagen Thickening Shampoo Sulfate-Free 385ml

Product Price: Rs.1,558

Discount Price: Rs.1,499

https://s.daraz.pk/s.bYvf1?cc

خشکی کے لئے۔

کسی قسم کی خشکی کی بیماری ہے تو سب سے سستا اور آسان حل ہے ڈسپرین کی ٹیبلیٹ لو پانی میں گھولو اور سر کی جلد پر لگا لو۔ اب پچیس منٹ بعد سر دھولو مگر سلفیٹ فری شیمپو سے۔ مجھے سلفیٹ الرجی کی وجہ سے ٹھیک ٹھاک خشکی تھی۔ سر میں دانے بھر گئے تھے تب میں نے سلفیٹ فری شیمپو ڈھونڈا تو میری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ میکلے لندن سلفیٹ فری شیمپو ہے اور دیگر مشہور برانڈ یعنی سن سلک وغیرہ سے قیمت میں کم ہے۔ اس کی بھی بڑی لمبی رینج ہے۔ میں کیراٹن والا استعمال کرتی ہوں اسکا لنک دے رہی ہوں آپ انکا اینٹی ڈینڈرف استعمال کرسکتی ہیں لیکن یاد رہے اینٹئ ڈینڈرف جو بھی شیمپو ہوگا وہ بال خشک کرے گا ہی۔ تو بہتر ہے اسکے بعد کنڈشنر ضرور لگائو یا ہیئر سیرم۔

4: Meclay London Smooth & Straight Shampoo 660ml + Conditioner 180ml Pair Box | just Rs :1276 https://s.daraz.pk/s.bYv6H

ہیئر سیرم میں livon کا استعمال کرتی تھی اس سے بال چکنے ہوجاتے تو مجھے پسند نہیں آیا۔ Sevich کی میں ہیئر ٹیبلیٹس لگاتی تھی سر پر اف بال تو جو مزے کے ہوتے تھے وہ الگ خوشبو اتنی پیاری تھی کہ کیا بتائوں۔ اب دراز پر وہ ملتی ہی نہیں۔ دوبارہ مجھے نظر آئی تو اسکا لنک شئیر کروں گی پکا۔

ایک غلطی جو سب کرتے وہ خشکی پر تیل لگانا ۔۔ کبھی تیل مت لگانا خشکی بڑھے گی۔ لگانا بھی ہو تو عام تیلوں کی بجائے روزمیری آئل لگائو ۔

5: Rosemary Essential Oil Hair Growth Oils Pure Natural 30ML Hair Essential Oils For Nourish Shiny Hair Healthy Hair Care | https://s.daraz.pk/s.bYvlB

یہ والا میں نے بھی منگوایا ہے سو اسلیئے تجویز کررہی ہوں۔

یہ آخری صرف جسکو خشکی ہو بال سر کے مخصوص حصے سے غائب ہورہے ہوں وہ یہ لوشن لگائے۔ یہ عام فارمیسی سے مل جائے گا کلوبی ڈرم ایس۔ یہ مجھے ڈاکٹر نے تجویز کیا تھا۔ سر پر دانے ہوں خشکی ہو کھجلی ہو یہ ٹھنڈ ڈال دیتا یے۔ میں نے تو چہرے پر بھی استعمال کیا اسکا فائدہ ہوا مجھے۔ تو دانوں کیلئے یہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Home » Women Health and beauty blogs » Baalon ka khayal kam budget main kesay rekhain|PCOS/ PCOD se hair loss ka ilaaj
Skin care products in a budget| sastay magr pur asar serum available in Pakistan

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Surprise short urdu horror story|کہانی: “تین بہن بھائیوں کا سرپرائز”
Dead talent society | UNIQUE HORROR COMEDY| MUST WATCH
©2025 urduz web blog | Design: Newspaperly WordPress Theme