Skip to content
urdu blog, urdu blogging, urdu blogging course, urdu blogger theme free download, urdu blog adsense approval, urdu blogger, urdu blog writing, urdu blog earning, mrbeast urdu blog, alina urdu blog, elena urdu blog, bts urdu blog, safa urdu blog, urdu notebook blog, blogger from pakistan, blog pakistani, pakistani bloggers in turkey, pakistani news blogger, tayyab javed vlogs, blogging urdu, shifa daily vlogging, ramzan blogging, islamabad family vlog, bloggers in islamabad, istanbul pakistan vlog, blogger shaheen, blogger pakistan, blogging hisham sarwar, pakistani vlogger in istanbul, hooria vlog, does blogger pay you, blogger turkish, blogger kurdish, write blog on blogger, blog on pakistan, urdu vlogs germany, urdu vlog, blogger afridi, blogger masud, 100 blog posts, 300 uc, 7 series pakistan, 7 ka block, first income from blogging, 8 urdu
Menu
  • Privacy Policy
  • Sample Page
Menu

Shauq kam Shock zyada|khana pakanay ki shauqeen bewaqoof lerkian aur pizza maker

Posted on October 7, 2025October 7, 2025 by admin

دنیا میں ویسے تو لڑکیاں بے وقوف ہوتی ہی ہیں مگر مہا بے وقوف لڑکیوں میں وہ ہیں جنہیں کھانا پکانے کا شوق ہے۔ یہ شوق شوق کم شاک ذیادہ ہے کیونکہ ان احمق لڑکیوں کو دال چاول بنانے کا شوق نہیں ہوتا بناتی ہیں پزا ، برگر، نگٹس الاں فلاں۔

ان بہنوں کو خود ڈائٹنگ کرنی ہے اور اپنے ارد گرد لوگوں کو ٹھونسا ٹھونسا کر بھینسا بنا ڈالنا ہے۔ اسی پر بس نہیں اپنے میاں ، بھائی یا ابا کی جیب پر بار بھی بننا ہے ۔ ایسی ایسی چیزیں منگوانی ہیں جس کا نام بھی صحیح طرح تلفظ سے ادا کرنا مشکل ہے۔ پھر فرمائش ہوتی ہے کہ اوون دلایا جائے۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں گیس کی کمی ہے وہاں اوون لگا کر تم کیا اکھاڑ لو گی بہن ۔ نہ گیس آئے گی نہ اوون چلے گا۔ پھر کوکنک والا مائکرو ویو اوون بھی چاہیئے ہوگا۔ گھر میں ابا گیس کی کمی کے باعث کھانا خود گرم کرنے کیلئے صرف بنیادی سہولت یعنی گرم کرنے والا مائکرو ویو لائے ہیں نیا کوکنگ والا پچاس تک کا ہے تو تم بہن یہ پزا میکر لے لو جیسے سینڈوچ میکر ہوتا یے ویسا ہی پیزا میکر ہے یہ۔اس میں چیزیں ڈال کر ٹائمر لگا کر بند کرو پزا تیار۔

اسکو خریدنے کے فائدے

بجلی کا خرچ بڑھ جائے گا۔ کیونکہ نو سو بیس واٹ کا ہے پزا دو منٹ والا کام تو نہیں کرے گا نا۔

پزا بنانے کیلئے اجزا ساتھ نہیں ملیں گے سو نہ چیز اور سبزیاں ہوں گی نا پیزا بنے گا

اس پر روٹیاں بھی پک سکتی ہیں عام چولہے سے دگنے خرچ اور وقت میں مگر گرمی نہیں لگے گی لیکن اب تو سردیاں آرہی ہیں

نقصان: پیزا بنانا بھی پڑ سکتا ہے نئی چیز گھر میں ہو تو سب شوق سے اسکا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہو سکتا ہے بھائی سب سامان لا دے کہ لو بہنا بنائو پیزا مگر خیال رہے پیزا بنوا کر اپنے دوستوں کو بھی گھر بلا کر انہیں کھلا سکتا ہے تو اپنا حصہ پہلے نکال لینا لڑکے بہت کھاتے ہیں۔

لال رنگ کا ہے یہ تو دیکھنے میں بہت ہی برا لگے گا تو اندر کسی الماری میں رکھ دینا۔

Pizza maker machine Italian Multifunction Pizza Maker | https://s.daraz.pk/s.YZbzk

دراز پر 10/10 سیل لگنے والی ہے چلو تم لوگوں کو ایسی چیزوں کے بارے میں بتائوں جن کے بغیر اچھی بھلی خوش و خرم زندگی گزار رہے ہو مگر اب دل کرے گا کہ انکو خرید لوں۔

اول: یہ ایک عدد بالٹی ہے تلنے کیلئے ساتھ چھلنی لگی ہے۔ وقت بے وقت چپس تکلنے کے کام آسکتی ہے ۔ عموما چپس تلنے کے بعد انکو الگ چھان لیا جاتا ہے کہ تیل نکل جائے اب اسی میں ہی ڈال کر بڑی دیگچی یا فرائی پین کی بجائے اس چھوٹی بالٹی میں مٹھی مٹھی بھر آلو تل کر چھلنی اٹھا لو تو چھن کر ہی آلو باہر نکلیں گے۔ اسکے فائدے۔

فائدہ یہ کہ آلو یا دیگر تلنے والی چیزوں کا ایک اور الگ برتن ہوگا۔

نقصان: برتنوں والی الماری میں ایک اور برتن کا اضافہ ہوجائے گا۔۔

خریدنے کا ارادہ بنے تو تصویر پر جائو اسی کے نیچے کمنٹس میں لنک موجود ہوگا

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Frying Pot Small Fryers Set Deep Fryer with Basket Mini Fryer Kit for Chips Vegetables Meats
Product Price: Rs.4,229
Discount Price: Rs.2,643
https://s.daraz.pk/s.YZbJ5?cc

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Surprise short urdu horror story|کہانی: “تین بہن بھائیوں کا سرپرائز”
Dead talent society | UNIQUE HORROR COMEDY| MUST WATCH
©2025 urduz web blog | Design: Newspaperly WordPress Theme