بال خشک ہیں روکھے بے رونق ہیں جلد خشک ہے جھائیاں پڑی ہوئی ہیں اور سب سے بڑھ کر خارش ہورہی ہے بازو میں خشکی سے تو اسکا قدرتی حل ڈھونڈو۔ جتنا مرضی تیل لگا لو سر میں منہ پر درجن بھر کریمیں تھوپ لو اندر سے جب تک نمی نہیں پہنچے گی یہ مسلئہ رہے گا۔
میرے ساتھ یہ سب مسلئے ساتھ ہارمونل غیر متوازن ہونے کی بھی بیماری۔نتیجہ سردی بھر چکنی سے چکنی کریم لگا لی منہ خشک بازو پر خشکی سے خارش بال اتنے روکھے کہ پھول جھاڑو لگ رہے تھے۔ میں ایک اور بڑے برانڈ کی ایویننگ پرائم روز آئیل ٹیبلیٹس استعمال کرتی تھی وہ مہنگی سے مہنگی ہوتی گئیں تو دل جلا چھوڑ دیں۔ اب میں نے یہ والی ٹیبلیٹس منگوائی ہیں تین کی سیل پر 2700 میں ۔ آپ ایک بھی منگوا سکتی ہیں۔ مجھے اسے کھاتے ہوئے ابھی پانچ دن ہوئے ہیں۔ اور میں جب منہ دھو کر نکلتی ہوں نا تو صرف تولیہ سے منہ خشک کرنے پر اگر میں آئینے میں دیکھوں تو یوں لگتا کہ جیسے جلد چمک رہی ہے۔ کسی قسم کی کریم لگائے بنا ۔ گلاس اسکن جیسے ہوتی ہے۔
آپ لوگ مہنگی کریمیں لگاتی ہو چہرے کا دس طرح سے خیال رکھتی ہو اصل چیز جو جسم کو درکار متوازن خوراک وہ نہیں کھانی۔ مہنگی سے مہنگی کریم بھی گلاس اسکن نہیں بنا پاتی جو محض یہ ٹیبلیٹ بنا دیتی ہے۔ صرف چاردن سے فرق نظر آرہا ہے۔ اگر آپکو بھی جھائیاں ہیں جلد پر کسی قسم کی خشکی ہے سب سے بڑھ کر بال ٹوٹ رہے ہیں ہارمونل وجہ سے تو یہ ٹیبلٹ کھائو روزانہ۔ ہزار روپے کا سیرم اتنا اثر انداز نہیں ہوتا۔
یقین نہ کرو میری بات کا آزما لو ۔
نوٹ: یہ ٹیبلٹ صرف کھانے کیلئے ہے۔ کسی قسم کا آئل یا وٹامن جو کھانے کی ٹیبلیٹ میں ہو اسکو توڑ کر براہ راست چہرے پر لگانے سے سوائے یہ چکنا یا چپچپا کردے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ ہماری جلد ان تیلوں کو جذب پی نہیں کرتی جبھی سیرم اور دیگر کریمیں بنانے والی کمپنیاں ساتھ کیمیکلز بھی شامل کرتی ہیں۔

1 review
Supports the fluctuation of your hormones naturally in every Dose of Eve Rose Softgel Capsules with a powerful blend of Evening primrose oil that helps in hormone balance, diminishes acne due to hormonal imbalance, relieves menstrual cramps, and promotes women’s health.
20% OFF
Rs.960.00