روائتی امی کہانیایک تھیں امی روائتی امی تھیں۔۔پیر کے دن آکر بچوں سے پوچھنے لگیں بتائو بچوں آج کیا پکائوںبچے یک زبان ہو کر بولےمرغ بریانیامی نے مسکرا کر سر ہلایا اور…
Category: Daily blogs
Shocking truth about Emojis | emojis are actually Seijis signs|complete blog
میں کچھ دنوں سے کوشش کر رہی ہوں کہ ایموجیز کی جگہ صرف لائک یا ہارٹ سائن بنائوں۔ وجہ ایسی ہے کہ میرا دماغ جھنجھنا چکا ہے۔ میں بہت عرصے سے پیج…
Garmi bhagao mashroob|sada pani bananay ki tarkeeb
گرمی بہت ہے اور ہر صفحہ الٹے سیدھے مشروبات بنانے کی تراکیب لگا رہا ہے یہ سوچے بنا کہ ایکدم سے شربت اور پھلوں کا شربت بنا کر کتنی ساری چینی ہم…
Ayesha khan ki ek hafta purani laash baramad|ibrat ki jah ya Behis Maashra
نہایت دل دکھانے والی خبر سامنے آئی کہ مشہور اداکارہ عائشہ خان جو اب اکثر والدہ کے کردار میں نظر آتی تھیں انکی لاش انکے فلیٹ سے ایک ہفتے کے بعد ملی…
Mobile phone per kesa password lagain?| a hillarious take | Funny urdu blogs
موبائل پر کیسا پاسورڈ لگائیں ؟ یہ سوال نہ بھی آیا ہو ذہن میں تو آج ذرا ڈالیں اپنے ذہن میں۔ آجکل تو سب ہی فیس لاک وغیرہ لگا رہے جو خاصا…
Coca cola beaf tikka recipe | unique Pakistani tika recipe
اچھا میں ذرا دیسی لڑکی ہوں۔ مجھے گوشت پسند ہے وہ بھی ہر قسم کا۔ خوب سارے مصالحے ڈال کر بھنا ہوا ، سالن، تکے ، اور سب سے مزے کہ جو…
Sana Yousaf| A Heartbreaking demise that left us in shock
ثنا یوسف کوئی ٹک ٹاکر تھی بھی یا نہیں اسکے قتل سے قبل میں اسے جانتی بھی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ نہیں جانتے ہوں گے۔ لیکن کوئی اسے جانتا تھا اسے…
Disturbing content of Pakistani drama| female drama writers and their inferiority complex
تکلیف دہ جملے” آپ مہر کی شادی مجھ سے نہیں کروانا چاہتے مت کروائیں آپ پھر اسکی شادی کہیں اور بھی نہیں کروائیں گے آپ۔ پیار کرتا ہوں آپکی بیٹی سے۔ مہر…
Ju Mehman se kaam karwatay hain un se kesay nipta jaiyay
#تحریک_احیائے_اردو#مہمان_سے_کاماس ہیش ٹیگ کے ساتھ جو جو آپ بیتیاں پڑھیں اس سے آپ سب مظلومائوں سے دلی ہمدردی ہے۔ اور اسی ہمدردی کے جزبے نے مجھ سے یہ آپ بیتی لکھوانے کی…
Controversial scene in Parwarish Drama gone viral
کل یہ جملہ سنا اور سوچا شائد مجھے ہی سننے میں غلطی ہوئی ہے۔ مگر نہیں آج یہ ٹک ٹاک پر ویڈیو کے طور پر اسکرین شاٹ شئیر ہے اور سب لطف…
