Skip to content
urdu blog, urdu blogging, urdu blogging course, urdu blogger theme free download, urdu blog adsense approval, urdu blogger, urdu blog writing, urdu blog earning, mrbeast urdu blog, alina urdu blog, elena urdu blog, bts urdu blog, safa urdu blog, urdu notebook blog, blogger from pakistan, blog pakistani, pakistani bloggers in turkey, pakistani news blogger, tayyab javed vlogs, blogging urdu, shifa daily vlogging, ramzan blogging, islamabad family vlog, bloggers in islamabad, istanbul pakistan vlog, blogger shaheen, blogger pakistan, blogging hisham sarwar, pakistani vlogger in istanbul, hooria vlog, does blogger pay you, blogger turkish, blogger kurdish, write blog on blogger, blog on pakistan, urdu vlogs germany, urdu vlog, blogger afridi, blogger masud, 100 blog posts, 300 uc, 7 series pakistan, 7 ka block, first income from blogging, 8 urdu
Menu
  • Privacy Policy
  • Sample Page
Menu

barzakh drama ka boycot kiun krna chahyiye| jaaniyey

Posted on April 27, 2024June 23, 2025 by admin

ان چہروں کو غور سے دیکھیں۔ یہ سو کالڈ جدیدیت کے حامی لوگ ہیں جن کے مطابق برزخ ایسا کوئی اعلی مواد ہے کہ ہم جاہلوں کو سمجھ نہیں آرہا۔ ان نیچ ذہنیت کے لوگوں کے مطابق برزخ معاشرے کی عکاسی کر رہا ہے۔ یہ سب ہو رہا ہے۔ یہ باقائدہ ایک ایجنڈے کےتحت کیا جا رہا ہے۔ اسکو عام اتنا کرو کہ برا نہ لگے۔ برزخ کو برزخ نہیں دوزخ کہنا چاہیئے۔ جو کردار اس میں ہم جنس پرست دکھایا ہے وہ نا تو کہانی کا اہم ترین حصہ ہے نا ضروری حصہ کہ اسکے ایسا ہونے سے ہی کہانی میں کوئی نیا پن نیا موڑ آیا ہو

۔یہ نیچ اداکار انکو مکمل بائکاٹ کرنا چاہیئے انہوں نے غلاظت سے بھرے مکالمے اور فحش مناظر کس ڈھٹائی بے غیرتی سے فلمائے ہیں ۔یہ مسلمان ہیں ؟ لعین ہیں یہ سب سے غلیظ جو مسلمانوں میں فتنے پھیلا رہے ہیں۔ پاکستان اسلامی معاشرہ ہے یہاں جائز رشتے میں بندھے کرداروں کا بوس و کنار فلمایا نہیں جاتا انکے قربت کے مناظر عوام پسند نہیں کرتی کچے ذہنوں کو آپ یہ بتائیں کہ ایسا بھی ممکن ہے؟ اس ڈرامے میں ایک بچہ چھپ کر مرد کو نہاتے دیکھ رہا ہے۔

یہ ماحول ہے آپکے گھرانوں کا؟ ڈرامے میں بیچ میں دس بارہ سال کے بچے یہ بات بے شرمی سے کر رہے ہیں ایک بند دروازے کے باہر کھڑے ہو کر جس میں سے عجیب آوازیں آرہی ہیں کہ میری مما بھی ایسی آوازیں نکالتی تھیں جب پاپا زندہ تھے۔یعنی انکے گھر کا یہ ماحول ہے کہ انکے بچے انکے بند دروازوں کے باہر کھڑے یہ باتیں کر رہے ہوں؟ کیوں ؟ تم لوگوں کے مطابق تو یہ معاشرے کی عکاسی ہے نا؟ایک خبیث نسل بوڑھا جادو ٹونا کر رہا ہے ۔ خدا کے کاموں میں دخل دے رہا ہے۔ قبروں کو ڈھا کر اس نے اس پر اپنا محل بنایا ہے ۔ اب جادو کے ذریعے مرے ہوئے انسان کی روح بلا رہا ہے۔ اس سے شادی کرے گا۔یہ معاشرے کی عکاسی ہے؟۔ جو اللہ نےموت مقرر کردی اسکو ٹال رہے روح سے جسم کا ملاپ ہوسکتا بھلا؟ اور چلو تم ملعون جادو ٹونے پر لکھ ریے ہو پورے ڈرامے میں اصلاح کا کیا پہلو ہے؟ ایک لفظ ایک مکالمہ ایسا نہیں جو ان نیچ لوگوں کے منہ سے اسلام کا قرآن کا نکلاہو یا یہ دکھایا ہو کہ یہ سب ہو رہا ہے مگر غلط ہے۔ بہت آلودہ ذہن نے یہ ڈرامہ لکھا ہے اور اس سے ذیادہ آلودہ نیچ لوگ اسکی حمایت میں کھڑے ہیں۔ ہمیں ان سب کا بائکاٹ کرنا چاہیئے۔ یہ نادیہ خان یو ٹیوب پر ہم لوگوں کے ویوز لیکر پیسہ بنا رہی ہے اگر آپ نے اسکا چینل فالو کیا ہے اسکو انفالو کریں۔ آج اسکی یہ بات ہے کل کو اس سے بڑے گناہ کو سادہ عام سا کہہ کر آپکو سنائے گی ۔ اسکو بتائیں کہ یہ غلط ہے۔ روبینہ اشرف، صنم سعید یہ تیسرا ملعون نام بھی نہیں پتہ ان سب کو بتائیں یہ غلط ہیں۔ فواد خان کبھی پسند ہوتا تھا لیکن بھارتی فلموں کے شوق میں کبھی خود ایسا کردار بنتا ہے کبھی ایسے ڈراموں میں کام کرتا ہے جو ایسی ملعونیت کو پھیلا رہے۔صرف اس منحوس کے پیچھے یہ ڈرامہ لگایا اور لعنت بھیج رہی ہوں اس وقت کو۔

#banfahashi #banbarzakh

Mujh main hi Hay rangoun ki kami Episode 1

Barzakh Pakistani drama First impression Review

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Surprise short urdu horror story|کہانی: “تین بہن بھائیوں کا سرپرائز”
Dead talent society | UNIQUE HORROR COMEDY| MUST WATCH
©2025 urduz web blog | Design: Newspaperly WordPress Theme