Skip to content
urdu blog, urdu blogging, urdu blogging course, urdu blogger theme free download, urdu blog adsense approval, urdu blogger, urdu blog writing, urdu blog earning, mrbeast urdu blog, alina urdu blog, elena urdu blog, bts urdu blog, safa urdu blog, urdu notebook blog, blogger from pakistan, blog pakistani, pakistani bloggers in turkey, pakistani news blogger, tayyab javed vlogs, blogging urdu, shifa daily vlogging, ramzan blogging, islamabad family vlog, bloggers in islamabad, istanbul pakistan vlog, blogger shaheen, blogger pakistan, blogging hisham sarwar, pakistani vlogger in istanbul, hooria vlog, does blogger pay you, blogger turkish, blogger kurdish, write blog on blogger, blog on pakistan, urdu vlogs germany, urdu vlog, blogger afridi, blogger masud, 100 blog posts, 300 uc, 7 series pakistan, 7 ka block, first income from blogging, 8 urdu
Menu
  • Privacy Policy
  • Sample Page
Menu

Pankhay saaf krnay ke liye hogai asani | Flexible fan cleaning duster available on daraz

Posted on June 18, 2025July 2, 2025 by admin

گرمیاں شروع ہوتے ہی امیوں کو جو پنکھے صاف کرنے کا جنون سوار ہوتا ہے 🤣 اب جس گھر میں سیڑھی یا گھوڑی نہ ہو وہاں لڑکے کام آتے 🤣 بیچاری پانچ فٹ کی بیٹی سے بس یہی کام نہیں کہا جاتا 😛۔۔ کون کون خوشی خوشی یہ ذمہ داری اٹھاتا ہے۔ ویسے مجھے سمجھ نہیں آتی پنکھے اتنے گندے کیسے کیوں ہوجاتے۔ سردی بھر تو چلو بے چارے بند رہتے دھول مٹی جم جاتی مگر گرمیوں میں چل چل کر بھی گندے کیوں؟ اور پھر یہ دھول مٹی ہم پر کیوں نہیں گرتی؟اوپر سے اتنی ورائٹئ ہے نا دھول مٹی میں کہ باقائدہ کالے رنگ کا اون کا لچھا سا بن جاتا۔ کیوں بھئ؟ اور سب سے بڑھ کر کمرہ ہمارا اپنا تو اسکا پنکھا گندہ دیکھ کر پڑوس والی آنٹی کیوں ہمیں جج کریں گی جبکہ وہ بس لائونج میں ہی امی کے پاس بیٹھ کر باہر سے باہر واپس بھی چلی جائیں گی؟

ایک دفعہ ایسے ہی پنکھا کچھ ذیادہ گندا ہوا تھا کہ چھپکلی آکر کمرے کے کونے میں آگری۔ وہی ہوا جو ایسے موقع پر ہوتا ۔۔ 1122 نہیں بلائی اور جو ہنگامہ آرائی مچائی پڑوس والے بلا لیتے اگر انہیں کچھ دیر اور آواز پہنچتی۔ اب کوئی قریب جائے نا اور جائے بنا چھپکلی کیسے اٹھائی جا سکتی ہے۔ خیر دو دن میں چھپکلی سکڑ کر آدھی رہ گئ۔ چونکہ دو دن ہلی بھی نہیں تو ہمت کرکے برش سے صاف کردی اور برش کے ساتھ جو اسپیچولا جسے ہم کھپچا کہتے اس سے اٹھا کر پھینک دیا۔ اگلے دن پھر چھپکلی گری وہ بھی بستر پر۔ چونکہ اس بار ہم پر ہی گری تو ہم نے غور سے دیکھ لیا۔ عجوبہ روزگار چھپکلی تھی۔ نا پائوں نہ منہ نہ دم پنکھے کی ہوا سے اڑ بھی گئ۔ہم نے چھپکلی کو غور سے دیکھا پھر پنکھا دیکھا دو پروں کے ساتھ بھی لٹک رہی تھیں۔ اپنی والدہ کا اپنی شان میں خراج تحسین اچھی طرح سمجھ آیا۔ اب بتانے کو رہ تو نہیں گیا لیکن ابھی بھی چھپکلی کا منبع سمجھ نہ آیا ہو تو ہم نے پھر پنکھے سے لٹکتے کالے اون جیسے جالے صاف کرلیےتھے۔

۔ I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: Flexible Fan Cleaning Duster for Multi-Purpose Cleaning of Home, Kitchen, Car, Office with Long Rod Flexible Micro Fiber Duster With Telescopic Stainless Steel HandleProduct Price: Rs.799Discount Price: Rs.480

Flexibile fan cleaning duster buy now on daraz

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Surprise short urdu horror story|کہانی: “تین بہن بھائیوں کا سرپرائز”
Dead talent society | UNIQUE HORROR COMEDY| MUST WATCH
©2025 urduz web blog | Design: Newspaperly WordPress Theme